مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ
373. حَدِیث رَجل مقعَد
حدیث نمبر: 16608
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا ابو عاصم ، عن سعيد بن عبد العزيز التنوخي ، قال: حدثنا مولى ليزيد بن نمران ، قال: حدثني يزيد بن نمران ، قال: لقيت رجلا مقعدا شوال فسالته، قال: مررت بين يدي رسول الله صلى الله عليه وسلم على اتان او حمار، فقال:" قطع علينا صلاتنا، قطع الله اثره"، فاقعد.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَوْلًى لِيَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ نِمْرَانَ ، قَالَ: لَقِيتُ رَجُلًا مُقْعَدًا شوال فَسَأَلْتُهُ، قَالَ: مَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَتَانٍ أَوْ حِمَارٍ، فَقَالَ:" قَطَعَ عَلَيْنَا صَلَاتَنَا، قَطَعَ اللَّهُ أَثَرَهُ"، فَأُقْعِدَ.
یزید بن نمران کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میری ملاقات ایک اپاہج آدمی سے ہوئی میں نے اس کی وجہ اس سے پوچھی تو اس نے جواب دیا کہ ایک مرتبہ میں اپنے گدھے پر سوار ہو کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے گزر گیا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے ہماری نماز توڑ دی، اللہ اس کے پاؤں توڑ دے، اس وقت سے میں اپاہج ہو گیا۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة مولي يزيد، ومولاه يزيد بن نمران مستور

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.