مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 337. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ زَیدِ بنِ عَاصِم المَازِنِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه وَكَانَت ... |
مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 363. حَدِیث جنَادَةَ بنِ امَیَّةَ وَرِجَال مِن اَصحَابِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ ...
سیدنا جنادہ بن ابوامیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ صحابہ کی رائے یہ تھی کہ ہجرت کا حکم ختم ہو گیا ہے دوسرے حضرات کی رائے اس سے مختلف تھی چنانچہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ!! کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہجرت ختم ہو گئی ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک جہاد باقی ہے، ہجرت ختم نہیں ہو سکتی۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.