مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 337. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ زَیدِ بنِ عَاصِم المَازِنِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه وَكَانَت ... |
مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 435. حَدِيثُ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا سعد بن ابوذباب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ!! میری قوم کے لوگ زکوٰۃ کا جو مال نکالتے ہیں، مجھے ان پر ذمہ دار بنادیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا صدیق اکبر نے اور ان کے بعد سیدنا عمر نے بھی مجھے اس خدمت پر برقرار رکھا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة حال منير بن عبدالله، ووالده
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.