مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 337. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ زَیدِ بنِ عَاصِم المَازِنِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه وَكَانَت ... |
مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 436. حَدِيثُ حَمَلِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر نے ایک مسئلے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی فیصلے کی نظیر لوگوں سے پوچھی تو سیدنا حمل بن مالک بن نابغہ آئے اور کہنے لگے کہ ایک مرتبہ میں اپنی بیویوں کے گھروں میں تھا کہ ان میں سے ایک نے دوسری کو خیمہ کی چوب دے ماری جس سے وہ مرگئی اور کے پیٹ کا بچہ بھی مرگیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پیٹ کے بچے میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا: اور یہ کہ اس مقتولہ کے بدلے میں قاتلہ کو قتل کیا جائے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، وقوله: أن تقتل لفظة شاذة ، والمحفوظ: «أنه قضى بديتها على عاقلة القاتلة»
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.