مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 429. حَدِيثُ قُطْبَةَ بْنِ قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا قطبہ بن قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت روزہ افطار کرتے ہوئے دیکھا ہے جب سورج غروب ہوتا تھا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لابهام الرجل الراوي عن قطبة بن قتادة، ومحمد بن ثعلبة مستور ، وحمران بن يزيد لم يذكر فيه توثيق معتبر
سیدنا قطبہ بن قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دست حق پرست پر اپنی بیٹی حوصلہ کی طرف سے بھی بیعت کی تھی، یاد رہے کہ ان کی کنیت ابوالحوصلہ تھی۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف كسابقه
|