من كتاب الرقاق دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب الرقاق دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان 96. باب في أَبْوَابِ الْجَنَّةِ: جنت کے دروازوں کا بیان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل شريك، [مكتبه الشامله نمبر: 2860]»
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبويعلی 5012]، [طبراني 254/10، 10479]، [المنذري فى الترغيب 89/4] وضاحت:
(تشریح حدیث 2852) بخاری شریف میں ہے جنّت کے آٹھ دروازے ہیں، ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔ دیکھئے: [بخاري 3257]، [مسلم 1152] ۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن من أجل شريك
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.