من كتاب الرقاق دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب الرقاق دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان 5. باب في الصَّمْتِ: خاموش رہنے کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو خاموش رہا نجات پا گیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2755]»
اس روایت کی سند ضعیف ہے، لیکن اس کے بہت سے شواہد ہیں اور معنی فی الحقیقہ صحیح ہے۔ خاموشی میں نجات ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2503]، [أحمد 159/2، 177]، [مسند الشهاب للقضاعي 334]، [الزهد لابن المبارك 385]، [شرح السنة 4129، وغيرهم] قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.