كِتَابُ الْحَجِّ کتاب: حج کے بیان میں |
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ کتاب: حج کے بیان میں 67. بَابُ صَلَاةِ الْمُقِيمِ بِمَكَّةَ وَمِنًى مقیم کی نماز کا بیان مکہ اور منیٰ میں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: جو شخص ذی الحجہ کا چاند دیکھتے ہی مکہ میں آگیا اور حج کا احرام باندھا، تو وہ جب تک مکہ میں رہے چار رکعتیں پوری پڑھے۔ اس واسطے کہ اس نے چار راتوں سے زیادہ رہنے کی نیت کر لی۔
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 204»
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.