كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة چوہے کی شرارت
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک چوہیا بتی کھینچتے ہوئے آئی اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس چٹائی پر رکھ دیا، جس پر آپ تشریف فرما تھے، اور اس نے درہم برابر چٹائی جلا دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم سونے لگو تو اپنے چراغ گل کر دیا کرو کیونکہ شیطان اس طرح کی کسی چیز کی اس طرح کے فعل پر راہنمائی کرتا ہے تو وہ تمہیں جلا دیتا ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (5247) ٭ سلسلة سماک عن عکرمة ضعيفة و حديث البخاري (6294. 6296) و مسلم (2016) يغني عنه.» |