كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة کھانا تولنا برکت کا سبب
مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا اناج ماپ لیا کرو، تمہیں اس میں برکت عطا کی جائے گی۔ “ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (2128)» |