كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة ایک ایک مہینہ تک کھجور اور پانی پر گزارا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، ہم پر ایسا مہینہ بھی آتا ہے کہ ہم اس میں (چولہے میں) آگ نہیں جلاتے تھے، ہمارا کھانا صرف کھجور اور پانی ہوتا تھا، البتہ کہیں سے تھوڑا سا گوشت آ جاتا تھا۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (6458) و مسلم (26/ 2972)» |