كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة بھوک اور جھوت کو اکٹھا نہ کیا جائے
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا تو آپ نے وہ ہمیں عنایت فرما دیا، ہم نے عرض کیا، ہمیں کھانے کی چاہت نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بھوک اور جھوٹ جمع نہ کرو۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه ابن ماجه (3298)» |