كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال بہت بڑا گناہ ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں، یا کسی ایسے برتن میں، جس میں اس (سونے یا چاندی) میں سے کچھ ہو تو وہ شخص اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ ہی انڈیلتا ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الدارقطنی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الدارقطني (40/1 ح 93 وقال: إسناده حسن) ٭ إبراھيم بن عبد الله بن مطيع و أبوه لم يوثقھما غير الدارقطني بتحسين حديثھما والله أعلم بھما.» |