كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة چھری سے پنیر کاٹنا درست ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، غزوہ تبوک کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پنیر کا ٹکڑا پیش کیا گیا، آپ نے چھری منگائی، اللہ کا نام لیا اور اسے کاٹا۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (3819)» |