كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة بھولنے والا «بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» کہہ لے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے اور اپنے کھانے پر اللہ کا نام لینا بھول جائے تو وہ کہے: ”اس کا آغاز و اختتام اللہ کے نام سے۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه الترمذي (1858 و قال: حسن صحيح) و أبو داود (3767)» |