كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة مہمان کو دروازے تک چھوڑنا، بروایت بیہقی
امام بیہقی نے اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور انہوں نے کہا: اس کی سند میں ضعف ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (9649، نسخة محققة: 9202) ٭ فيه سلم بن سالم (البلخي) ضعيف و عطاء الخراساني عنعن.» |