كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة سقیاء کا پانی پینا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سقیا سے آبِ شیریں لایا جاتا تھا، مشہور ہے کہ وہ مدینہ سے دو روز کی مسافت پر ایک چشمہ ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (3735)» |