كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة روغن زیتون ایک مبارک روغن
ابو اسید انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل کھاؤ اور بدن پر لگاؤ کیونکہ وہ مبارک درخت سے ہے۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه الترمذي (1851) و ابن ماجه (3319) و الدارمي (102/2 ح 2058) [وصححه الحاکم علي شرط الشيخين (122/4) ووافقه الذهبي]» |