كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة کھجور اور مکھن کا استعمال
بسر کے دونوں بیٹوں سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کے سامنے مکھن اور کھجور پیش کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکھن اور کھجور پسند فرمایا کرتے تھے۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (3837)» |