كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة پانی، شہد، نبیذ اور دودھ کا استعمال
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے اپنے اس پیالے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہر قسم کا مشروب پلایا، شہد، نبیذ، پانی اور دودھ۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (89/ 2008)» |