كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة مسلسل دو دن بھی گندم کی روٹی نہیں کھائی
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل نے دو دن (مسلسل) گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی، ان دو (دنوں) میں سے ایک دن کھجور ہوتی تھی۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (6455) و مسلم (2971/25)» |