كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چند پسندیدہ غذائیں
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روٹی اور حیس (کھجور، پنیر اور گھی) سے تیار شدہ ثرید بہت مرغوب تھا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3783) ٭ فيه رجل من أھل البصرة مجھول و سقط ذکره في المستدرک (116/4) فصححاه (!)» |