كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة کھانا اطمینان اور سکون سے کھایا جائے
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا لگا دیا جائے تو اپنے جوتے اتار دیا کرو، کیونکہ یہ تمہارے پاؤں کے لیے زیادہ آرام دہ ہے۔ “ اسنادہ ضعیف جذا موضوع، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه الدارمي (108/2 ح 2086، نسخة محققة: 2125) ٭ فيه موسي بن محمد بن إبراهيم: متروک، و السند منقطع و قال الذھبي في تلخيص المستدرک (119/4): ’’أحسبه موضوعًا و إسناده مظلم‘‘.» |