كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة شکر گزار کا مرتبہ صابر کے برابر
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھا کر شکر کرنے والا، صبر کرنے والے روزہ دار کی طرح ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (2486 وقال: حسن غريب)» |