كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة مہمان کو دروازے تک چھوڑنا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا پنے مہمان کے ساتھ گھر کے دروازے تک جانا مسنون ہے۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (3358) ٭ فيه علي بن عروة: متروک و له شاھد موضوع عند ابن عدي في الکامل (1173/3) فلا يستشھد به.» |