كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة سونے چاندی کے برتن اور ریشم کی حرمت
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیلتا ہے۔ “ بخاری مسلم۔ متفق علیہ۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: ”بے شک جو شخص چاندی اور سونے کے برتن میں کھاتا اور پیتا ہے۔ “
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (5624) و مسلم (2065/1)» |