كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة تازہ کھجور اور ککڑی کا بیان
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ککڑی کے ساتھ کھجور تناول فرماتے ہوئے دیکھا۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (5440) و مسلم (2043/147)» |