كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة کھانے پینے کی چیز ڈھانپ دی جائے
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ابوحمید انصاری رضی اللہ عنہ نقیع سے دودھ کا برتن لے کر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اسے ڈھانپا کیوں نہیں، خواہ تم عرض کے بل اس پر ایک لکڑی رکھ لیتے۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (5605، 6506) و مسلم (2011/95)» |