كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة پکی ہوئی پیاز کا حکم
ابوزیاد بیان کرتے ہیں، عائشہ رضی اللہ عنہ سے پیاز کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو آخری کھانا تناول فرمایا اس میں پیاز تھا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3829) ٭ خيار بن سلمة: لم يوثقه غير ابن حبان.» |