من كتاب السير سیر کے مسائل 25. باب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ: 25. عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت کا بیان 30. باب قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ في بِلاَدِ الْعَدُوِّ: 30. دشمن کی سرزمین پر مال غنیمت کی تقسیم کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب السير سیر کے مسائل 43. باب في النَّفْلِ بَعْدَ الْخُمُسِ: خمس نکالنے کے بعد انعام دینے کا بیان
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تہائی کا اضافی انعام خمس کے بعد دیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2526]»
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2748]، [ابن ماجه 2851]، [ابن حبان 4835]، [موارد الظمآن 1672، وغيرهم] وضاحت:
(تشریح حدیث 2518) یہاں دو مسائل قابلِ غور ہیں، ایک یہ کہ اضافی و زائد حصہ یا انعام مالِ غنیمت میں سے دیا جائے گا یا خمس میں سے؟ حدیث میں اس کی صراحت نہیں، نیز یہ انعام یا اضافی حصہ اس حدیث کے مطابق خمس نکالنے کے بعد دیا جائے گا۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.