من كتاب السير سیر کے مسائل 25. باب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ: 25. عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت کا بیان 30. باب قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ في بِلاَدِ الْعَدُوِّ: 30. دشمن کی سرزمین پر مال غنیمت کی تقسیم کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب السير سیر کے مسائل 13. باب: «الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ» : صاحب مشورہ کے امانت دار ہونے کا بیان
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے مشورہ لیا جائے اس کا امانت دار ہونا ضروری ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2493]»
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2823]، [أبوداؤد 5128]، [ابن ماجه 3745]، [الحاكم 121/4]، [شرح السنة 521/4]، [موارد الظمآن 1991] وضاحت:
(تشریح حدیث 2485) یعنی اس مشیر کو افشائے راز نہ کرنا چاہیے۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.