من كتاب السير سیر کے مسائل 25. باب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ: 25. عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت کا بیان 30. باب قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ في بِلاَدِ الْعَدُوِّ: 30. دشمن کی سرزمین پر مال غنیمت کی تقسیم کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب السير سیر کے مسائل 2. باب في الْخُرُوجِ يَوْمَ الْخَمِيسِ: جمعرات کے دن سفر پر نکلنے کا بیان
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: کم ایسا ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر کا ارادہ فرماتے تو جمعرات کے علاوہ کسی اور دن میں نکلتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2480]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2949، 2950]، [أبوداؤد 2605]، [ابن منصور 2380]، [طبراني 60/19، 110]، [ابن خزيمه 2517]، [أحمد 456/3، 390/6] وضاحت:
(تشریح حدیث 2472) اس حدیث سے جمعرات کے دن سفر کرنا ثابت ہوا جو سنّتِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.