كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: طہارت کے احکام و مسائل |
سنن ترمذي
كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: طہارت کے احکام و مسائل The Book on Purification 106. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ باب: کئی بیویوں سے صحبت کرنے کے بعد آخر میں غسل کرنے کا بیان۔ Chapter: What Has Been Related About A Man Going To All Of His Women With One Ghusl
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم ایک ہی غسل میں سبھی بیویوں کا چکر لگا لیتے تھے ۱؎۔
۱- انس رضی الله عنہ کی یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابورافع رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔ ۳- بہت سے اہل علم کا جن میں حسن بصری بھی شامل ہیں یہی قول ہے کہ وضو کرنے سے پہلے دوبارہ جماع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الحیض 6 (309)، سنن النسائی/الطہارة 170 (264)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 101 (588)، (تحفة الأشراف: 1336)، مسند احمد (3/225)، وراجع أیضا: صحیح البخاری/الغسل 12 (268)، و24 (284)، والنکاح 4 (5068)، و102 (5215)، سنن ابی داود/ الطہارة 85 (218) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی سب سے صحبت کر کے اخیر میں ایک غسل کرتے تھے۔ قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (588)
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.