كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: طہارت کے احکام و مسائل |
سنن ترمذي
كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: طہارت کے احکام و مسائل The Book on Purification 99. بَابُ مَا جَاءَ فِي مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ باب: حائضہ کے ساتھ بوس و کنار کرنے کا بیان۔ Chapter: What Has Been Related About Fondling Menstruating Woman
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ مجھے جب حیض آتا تو رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم مجھے تہ بند باندھنے کا حکم دیتے پھر مجھ سے چمٹتے اور بوس و کنار کرتے۔
۱- عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث حسن صحیح ہے۔ صحابہ کرام و تابعین میں سے بہت سے اہل علم کا یہی قول ہے اور یہی شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۲- اس باب میں ام سلمہ اور میمونہ رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔ تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحیض 5 (300)، صحیح مسلم/الحیض 1 (293)، سنن ابی داود/ الطہارة 107 (267)، سنن النسائی/الطہارة 180 (286)، والحیض 12 (373)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 121 (636)، (تحفة الأشراف: 15982) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (260)
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.