Download
Hindi
English
Quran word by word
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! مصنف ابن ابي شيبه پہلی مرتبہ نیٹ پر محقق سعد الشثری کی تحکیم اور ترقیم عوامہ کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
نوٹ: انٹرنیٹ سپیڈ سلو ہونے کے پیش نظر ہماری آف لائن ایپس ڈاونلوڈ کر لیں۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
مصنف ابن ابي شيبه
سوانح حیات: شہاب الدین القضائی رحمہ اللہ
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
الأعمال بالنيات
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
2
الْمَجَالِسُ بِالْأَمَانَةِ
المجالس بالأمانة
مجلسیں امانت ہیں
3
الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ
المستشار مؤتمن
جس سے مشورہ کیا جائے وہ امین ہوتا ہے
4
الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ
العدة عطية
وعدہ عطیہ ہے
5
الْعِدَةُ دَيْنٌ
العدة دين
وعدہ ایک قرض ہے
6
الْحَرْبُ خُدْعَةٌ
الحرب خدعة
جنگ چال بازی کا نام ہے
7
النَّدَمُ تَوْبَةٌ
الندم توبة
ندامت توبہ ہے
8
الْجَمَاعَةُ رَحْمَةٌ، وَالْفُرْقَةُ عَذَابٌ
الجماعة رحمة، والفرقة عذاب
جماعت رحمت اور افتراق عذاب ہے
9
الْأَمَانَةُ غِنًى
الأمانة غنى
امانت مالداری ہے
10
الدِّينُ النَّصِيحَةُ
الدين النصيحة
دین خیر خواہی (کا نام) ہے
11
الْحَسَبُ الْمَالُ، وَالْكَرَمُ التَّقْوَى
الحسب المال، والكرم التقوى
حسب مال اور بزرگی تقویٰ ہے
12
الْخَيْرُ عَادَةٌ، وَالشَّرُّ لَجَاجَةٌ
الخير عادة، والشر لجاجة
نیکی عادت اور بدی جھگڑا ہے
13
السَّمَاحُ رَبَاحٌ وَالْعُسْرُ شُؤْمٌ
السماح رباح والعسر شؤم
نرم ہونا نفع مند اور سخت ہونا نحوست ہے
14
الْحَزْمُ سُوءُ الظَّنِّ
الحزم سوء الظن
احتیاط بد گمانی ہے
15
الْوَلَدُ مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ
الولد مبخلة مجبنة
اولاد بخل اور بزدلی (کا باعث) ہے
16
الْبَذَاءُ مِنَ الْجَفَاءِ
البذاء من الجفاء
فحش گوئی بداخلاقی میں سے ہے
17
الْقُرْآنُ هُوَ الدَّوَاءُ
القرآن هو الدواء
قرآن دواء ہے
18
الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ
الدعاء هو العبادة
دعا ہی عبادت ہے
19
الدَّيْنُ شَيْنُ الدِّينِ
الدين شين الدين
قرض دین میں عیب کا باعث ہے
20
التَّدْبِيرُ نِصْفُ الْعَيْشِ، وَالتَّوَدُّدُ نِصْفُ الْعَقْلِ، وَالْهَمُّ نِصْفُ الْهَرَمِ، وَقِلَّةُ الْعِيَالِ أَحَدُ الْيَسَارَيْنِ
التدبير نصف العيش، والتودد نصف العقل، والهم نصف الهرم، وقلة العيال أحد اليسارين
تدبیر نصف زندگی، باہمی الفت و محبت نصف عقل، غم نصف بڑھاپا اور قلت عیال ایک طرح کی تونگری ہے
21
حُسْنُ السُّؤَالِ نِصْفُ الْعِلْمِ
حسن السؤال نصف العلم
اچھا سوال نصف علم ہے
22
السَّلَامُ قَبْلَ الْكَلَامِ
السلام قبل الكلام
سلام کلام سے پہلے ہے
23
الرَّضَاعُ يُغَيِّرُ الطِّبَاعَ
الرضاع يغير الطباع
رضاعت طبیعت کو بدل دیتی ہے
24
الْبَرَكَةُ مَعَ أَكَابِرِكُمْ
البركة مع أكابركم
برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے
25
مِلَاكُ الْعَمَلِ خَوَاتِمُهُ
ملاك العمل خواتمه
عمل کا سرمایہ اس کا اختتام ہے
26
كَرَمُ الْكِتَابِ خَتْمُهُ
كرم الكتاب ختمه
کتاب کا شرف اس کا خاتمہ ہے
27
مِلَاكُ الدِّينِ الْوَرَعُ
ملاك الدين الورع
دین کا سرمایہ پرہیزگاری ہے
28
خَشْيَةُ اللَّهِ رَأْسُ كُلِّ حِكْمَةٍ، وَالْوَرَعُ سَيِّدُ الْعَمَلِ
خشية الله رأس كل حكمة، والورع سيد العمل
خشیت الٰہی ہر دانائی کی جڑ اور پرہیزگاری عمل کی سردار ہے
29
مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ، وَمَسْأَلَةُ الْغَنِيِّ شَيْنٌ فِي وَجْهِهِ، وَمَسْأَلَةُ الْغَنِيِّ نَارٌ
مطل الغني ظلم، ومسألة الغني شين فى وجهه، ومسألة الغني نار
مالدار کا قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور مالدار کا بھیک مانگنا اس کے چہرے پر عیب کا باعث ہے اور مالدار کا بھیک مانگنا جہنم کی آگ ہے
30
التَّحَدُّثُ بِالنَّعَمِ شُكْرٌ
التحدث بالنعم شكر
نعمتوں کو بیان کرنا شکر ادا کرنا ہے
31
انْتِظَارُ الْفَرَجِ بِالصَّبِرِ عِبَادَةٌ
انتظار الفرج بالصبر عبادة
صبر کے ساتھ کشائش و خوشحالی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے
32
الصَّوْمُ جُنَّةٌ
الصوم جنة
روزہ ڈھال ہے
33
الزَّعِيمُ غَارِمٌ
الزعيم غارم
ضامن تاوان بھرنے والا ہے
34
الرِّفْقُ رَأْسُ الْحِكْمَةِ
الرفق رأس الحكمة
نرمی دانائی کی جڑ ہے
35
كَلِمَةُ الْحِكْمَةِ ضَالَّةُ كُلِّ حَكِيمٍ
كلمة الحكمة ضالة كل حكيم
دانائی کی بات ہر دانا کی متاع گم گشتہ ہے
36
الْبِرُّ حُسْنُ الْخُلُقِ
البر حسن الخلق
نیکی حسن خلق (کا نام) ہے
37
الشَّبَابُ شُعْبَةٌ مِنَ الْجُنُونِ، وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيْطَانِ، وَالْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ، وَالْغُلُولُ مِنْ جَمْرِ جَهَنَّمَ، وَالنِّيَاحَةُ مِنْ عَمَلِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَالسَّعِيدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ، وَالشَّقِيُّ مَنْ شَقِيِّ فِي بَطْنِ أُمِّهِ
الشباب شعبة من الجنون، والنساء حبائل الشيطان، والخمر جماع الإثم، والغلول من جمر جهنم، والنياحة من عمل الجاهلية، والسعيد من وعظ بغيره، والشقي من شقي فى بطن أمه
جوانی جنون کا حصہ، عورتیں شیطانی جال، شراب گناہوں کا مجموعہ، خیانت جہنم کا انگارہ اور نوحہ عمل جاہلیت ہے۔ نیک بخت وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت پکڑے اور بدبخت وہ ہے جو اپنی ماں کے پیٹ میں بدبخت ہو۔
38
الْخَمْرُ أُمُّ الْخَبَائِثِ
الخمر أم الخبائث
شراب تمام خباثتوں کی جڑ ہے
39
الْحُمَّى رَائِدُ الْمَوْتِ
الحمى رائد الموت
بخار موت کا پیش خیمہ ہے
40
الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ
الحمى من فيح جهنم
بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے
41
الْحُمَّى حَظُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنَ النَّارِ
الحمى حظ كل مؤمن من النار
بخار ہر مومن کے لیے جہنم کی آگ کا بدل ہے
42
الْقَنَاعَةُ مَالٌ لَا يَنْفَدُ
القناعة مال لا ينفد
قناعت ایسا مال ہے جو ختم نہیں ہوتا
43
الْأَمَانَةُ تَجُرُّ الرِّزْقَ، وَالْخِيَانَةُ تَجُرُّ الْفَقْرَ
الأمانة تجر الرزق، والخيانة تجر الفقر
امانت داری رزق لاتی ہے اور خیانت محتاجی لاتی ہے
44
الصُّبْحَةُ تَمْنَعُ الرِّزْقِ
الصبحة تمنع الرزق
صبح کا سونا رزق کو روکتا ہے
45
الزِّنَى يُورِثُ الْفَقْرَ
الزنى يورث الفقر
زنا محتاج کر دیتا ہے
46
زِنَى الْعُيُونِ النَّظَرُ
زنى العيون النظر
آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے
47
الْعَمَائِمُ تِيجَانُ الْعَرَبِ
العمائم تيجان العرب
عمامے عربوں کا تاج ہیں
48
الْحَيَاءُ خَيْرٌ كُلُّهُ
الحياء خير كله
حیا سراسر خیر ہے
49
الْحَيَاءُ لَا يَأْتِي إِلَّا بِخَيْرٍ
الحياء لا يأتى إلا بخير
حیا خیر ہی لاتی ہے
50
الْمَسْجِدُ بَيْتُ كُلِّ تَقِيٍّ
المسجد بيت كل تقي
مسجد ہر متقی کا گھر ہے
51
آفَةُ الْحَدِيثِ الْكَذِبُ، وَآفَةُ الْعِلْمِ النِّسْيَانُ، وَآفَةُ الْحِلْمِ السَّفَهُ، وَآفَةُ الْعِبَادَةِ الْفَتْرَةُ، وَآفَةُ الظُّرْفِ الصَّلَفُ، وَآفَةُ الشَّجَاعَةِ الْبَغْيُ، وَآفَةُ السَّمَاحَةِ الْمَنُّ، وَآفَةُ الْجَمَالِ الْخُيَلَاءُ، وَآفَةُ الْحَسَبِ الْفَخْرُ
آفة الحديث الكذب، وآفة العلم النسيان، وآفة الحلم السفه، وآفة العبادة الفترة، وآفة الظرف الصلف، وآفة الشجاعة البغي، وآفة السماحة المن، وآفة الجمال الخيلاء، وآفة الحسب الفخر
جھوٹ باتوں کی تباہی ہے، نسیان علم کی تباہی ہے، بے وقوفی حلم کی تباہی ہے، سستی عبادت کی تباہی ہے، مبالغہ آرائی ظرافت کی تباہی ہے، سرکشی شجاعت کی تباہی ہے، احسان جتلانا سخاوت کی تباہی یے، غرور حسن کی تباہی ہے اور فخر حسب و نسب کی تباہی ہے۔
52
السَّعِيدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ، وَالشَّقِيُّ مَنْ شَقِيِّ فِي بَطْنِ أُمِّهِ
السعيد من وعظ بغيره، والشقي من شقي فى بطن أمه
نیک بخت وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت پکڑے اور بد بخت وہ ہے جو اپنی ماں کے پیٹ میں بد بخت ہو
53
كَفَّارَةُ الذَّنْبِ النَّدَامَةُ
كفارة الذنب الندامة
ندامت و شرمندگی گناہ کا کفارہ ہے
54
الْجُمُعَةُ حَجُّ الْمَسَاكِينِ
الجمعة حج المساكين
جمعہ مسکینوں کا حج ہے
55
الْحَجُّ جِهَادُ كُلِّ ضَعِيفٍ، وَجِهَادُ الْمَرْأَةِ حُسْنِ التَّبَعُّلِ
الحج جهاد كل ضعيف، وجهاد المرأة حسن التبعل
حج ہر کمزور آدمی کا جہاد ہے اور عورت کا جہاد خاوند کے ساتھ اچھی گزران ہے۔
56
طَلَبُ الْحَلَالِ جِهَادٌ
طلب الحلال جهاد
حلال کی طلب جہاد ہے
57
مَوْتُ الْغَرِيبِ شَهَادَةٌ
موت الغريب شهادة
پردیس کی موت شہادت ہے
58
الْعِلْمُ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ
العلم لا يحل منعه
علم سے روکنا جائز نہیں ہے
59
الشَّاهِدُ يَرَى مَالًا يَرَى الْغَائِبُ
الشاهد يرى مالا يرى الغائب
حاضر شخص جو کچھ دیکھتا ہے غائب شخص وہ نہیں دیکھ پاتا
60
الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ
الدال على الخير كفاعله
نیکی کی طرف راہنمائی کرنے والا نیکی کرنے والے کی مانند ہے
61
سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا
ساقي القوم آخرهم شربا
لوگوں کو پلانے والا سب سے آخر میں پیئے
62
كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ
كل معروف صدقة
ہر نیکی صدقہ ہے۔
63
مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ
مداراة الناس صدقة
لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے
64
الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ
الكلمة الطيبة صدقة
اچھی بات کرنا صدقہ ہے
65
مَا وَقَى الْمَرْءُ بِهِ عِرْضَهُ كُتِبَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ
ما وقى المرء به عرضه كتب له به صدقة
جس کے ذریعے آدمی اپنی عزت بچائے تو اس کے عوض بھی اس کے لیے صدقہ لکھا جاتا ہے
66
الصَّدَقَةُ عَلَى الْقَرَابَةِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ
الصدقة على القرابة صدقة وصلة
قرابت داروں پر صدقہ کرنا صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی
67
الصَّدَقَةُ تَمْنَعُ مِيتَةَ السُّوءِ
الصدقة تمنع ميتة السوء
صدقہ بری موت کو روکتا ہے
68
صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ
صدقة السر تطفئ غضب الرب
پوشیدہ صدقہ رب تعالیٰ ٰ کا غصہ بجھا دیتا ہے
69
صِلَةُ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمُرِ
صلة الرحم تزيد فى العمر
صلہ رحمی عمر دراز کرتی ہے
70
صَنَائِعُ الْمَعْرُوفِ تَقِي مَصَارِعَ السُّوءِ
صنائع المعروف تقي مصارع السوء
نیکی کے کام برائی میں گرنے سے بچاتے ہیں
71
الرَّجُلُ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ
الرجل فى ظل صدقته حتى يقضى بين الناس
لوگوں کے درمیان فیصلہ ہونے تک آدمی اپنے صدقے کے سائے میں ہوگا
72
الصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الْخَطِيئَةَ كَمَا يُطْفِئُ الْمَاءُ النَّارَ
الصدقة تطفئ الخطيئة كما يطفئ الماء النار
صدقہ گناہ کو اس طرح بجھاتا ہے جس طرح پانی آگ کو بجھاتا ہے
73
الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا
المعتدي فى الصدقة كمانعها
زکوۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوۃ روکنے والے کی مانند ہے
74
التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ
التائب من الذنب كمن لا ذنب له
گناہ سے تو بہ کرنے والا اس عیسا ہے جس نے گناہ نہیں کیا
75
الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
الظلم ظلمات يوم القيامة
ظلم قیامت کے دن اندھیروں کا باعث ہے۔
76
كَثْرَةُ الضَّحِكِ تُمِيتُ الْقَلْبَ
كثرة الضحك تميت القلب
زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے
77
فِي كُلِّ كَبِدٍ رَطْبَةٍ أَجْرٌ
في كل كبد رطبة أجر
ہر زندہ حرارت والے جگر میں اجر ہے
78
الْعُلَمَاءُ أُمَنَاءُ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ
العلماء أمناء الله على خلقه
علماء اللہ کی مخلوق پر اس کے امین ہیں
79
«رَأْسُ الْحِكْمَةِ مَخَافَةُ اللَّهِ»
رأس الحكمة مخافة الله
اللہ کا ڈر دانائی کی جڑ ہے
80
الْجَنَّةُ دَارُ الْأَسْخِيَاءِ
الجنة دار الأسخياء
جنت سخیوں کا گھر ہے
81
الْجَنَّةُ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ
الجنة تحت ظلال السيوف
جنت تلواروں کے سائے تلے ہے
82
الْجَنَّةُ تَحْتَ أَقْدَامِ الْأُمَّهَاتِ
الجنة تحت أقدام الأمهات
جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے
83
الدُّعَاءُ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ لَا يُرَدُّ
الدعاء بين الأذان والإقامة لا يرد
اذان اور اقامت کے درمیان (مانگی جانے والی) دعا رد نہیں ہوتی۔
84
كَسْبُ (طَلَبُ) الْحَلَالِ فَرِيضَةٌ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ
كسب (طلب) الحلال فريضة بعد الفريضة
رزق حلال کی طلب فرائض کے بعد اہم فریضہ ہے
85
أَعْظَمُ النِّسَاءِ بَرَكَةً أَقَلُّهُنَّ مُؤْنَةً
أعظم النساء بركة أقلهن مؤنة
سب سے زیادہ با برکت عورت وہ ہے جس کا خرچہ کم ہو
86
الْمُؤْمِنُ مِرْآةُ الْمُؤْمِنِ
المؤمن مرآة المؤمن
مومن مومن کا آئینہ ہے
87
الْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ
المؤمن أخو المؤمن
مؤمن مؤمن کا بھائی ہے
88
الْمُؤْمِنُ يَسِيرُ الْمُؤْنَةِ
المؤمن يسير المؤنة
مومن بار اخراجات ہلکا رکھتا ہے
89
الْمُؤْمِنُ كَيِّسٌ فُطِنٌ حَذِرٌ
المؤمن كيس فطن حذر
مؤمن زیرک، سمجھ دار اور چوکنا ہوتا ہے
90
الْمُؤْمِنُ إِلْفٌ مَأْلُوفٌ
المؤمن إلف مألوف
مؤمن الفت کرنے والا (اور) الفت کیا گیا ہوتا ہے
91
الْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ
المؤمن من أمنه الناس على أموالهم وأنفسهم
مؤمن وہ ہے جس سے لوگ اپنے مالوں اور جانوں کے بارے میں بے خوف ہوں
92
الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ
المؤمن غر كريم، والفاجر خب لئيم
مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے اور فاجر فریبی اور کمینہ ہوتا ہے
93
الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا
المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا
مومن مومن کے لیے عمارت کی مانند ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے
94
الْمُؤْمِنُ مِنْ أَهْلِ الْإِيمَانِ بِمَنْزِلَةِ الرَّأْسِ مِنَ الْجَسَدِ
المؤمن من أهل الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد
مومن کا اہل ایمان سے وہی تعلق ہے جو سر کا جسم سے ہے
95
الْمُؤْمِنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ
المؤمن يوم القيامة فى ظل صدقته
مومن قیامت کے دن اپنے صدقے کے سائے میں ہوگا
96
الْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ وَالْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ
المؤمن يأكل فى معى واحد والكافر يأكل فى سبعة أمعاء
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے
97
الْمُؤْمِنُونَ هَيِّنُونَ لَيِّنُونَ
المؤمنون هينون لينون
مؤمن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں
98
الشِّتَاءُ رَبِيعُ الْمُؤْمِنِ
الشتاء ربيع المؤمن
موسم سرما مومن کے لیے بہار ہے
99
الدُّعَاءُ سِلَاحُ الْمُؤْمِنِ
الدعاء سلاح المؤمن
دعا مومن کا اسلحہ ہے
100
الصَّلَاةُ نُورُ الْمُؤْمِنِ
الصلاة نور المؤمن
نمازمومن کا نور ہے
101
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
الدنيا سجن المؤمن، وجنة الكافر
دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے
102
الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِنِ
الحكمة ضالة المؤمن
حکمت مومن کی گم شدہ چیز ہے
103
نِيَّةُ الْمُؤْمِنِ أَبْلَغُ مِنْ عَمَلِهِ
نية المؤمن أبلغ من عمله
مؤمن کی نیت اس کے عمل سے زیادہ بلیغ ہوتی ہے
104
هَدِيَّةُ اللَّهِ إِلَى الْمُؤْمِنِ السَّائِلُ عَلَى بَابِهِ
هدية الله إلى المؤمن السائل على بابه
ومن کی طرف اللہ کا ہدیہ اس کے دروازے پر سائل (کو بھیجنا) ہے
105
تُحْفَةُ الْمُؤْمِنِ الْمَوْتُ
تحفة المؤمن الموت
موت مومن کا تحفہ ہے
106
شَرَفُ الْمُؤْمِنِ قِيَامُهُ بِاللَّيْلِ وَعِزُّهُ اسْتَغْنَاؤُهُ عَنِ النَّاسِ
شرف المؤمن قيامه بالليل وعزه استغناؤه عن الناس
مومن کا شرف اس کے قیام اللیل اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیاز ہونے میں ہے
107
الْعِلْمُ خَلِيلُ الْمُؤْمِنِ، وَالْحِلْمُ وَزِيرُهُ، وَالْعَقْلُ دُلَيْلُهُ، وَالْعَمَلُ قَائِدُهُ، وَالرِّفْقُ وَالِدُهُ، وَالْبِرُّ أَخُوهُ، وَالصَّبْرُ أَمِيرُ جُنُودِهِ
العلم خليل المؤمن، والحلم وزيره، والعقل دليله، والعمل قائده، والرفق والده، والبر أخوه، والصبر أمير جنوده
علم مؤمن کا جگری دوست ہے، حلم اس کا وزیر ہے، عقل اس کی دلیل ہے، نرمی اس کا بھائی ہے، رفق اس کا باپ ہے، عمل اس کا نگران ہے، اور صبر اس کے لشکروں کا امیر ہے۔“
108
الْغَيْرَةُ مِنَ الْإِيمَانِ
الغيرة من الإيمان
غیرت ایمان میں سے ہے
109
الْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ
الحياء من الإيمان
حیاء ایمان میں سے ہے
110
الْبَذَاذَةُ مِنَ الْإِيمَانِ
البذاذة من الإيمان
سادگی ایمان میں سے ہے
111
الصَّبْرُ نِصْفُ الْإِيمَانِ، وَالْيَقِينُ الْإِيمَانُ كُلُّهُ
الصبر نصف الإيمان، واليقين الإيمان كله
صبر نصف ایمان ہے اور یقین مکمل ایمان ہے
112
الْإِيمَانُ نِصْفَانِ نِصْفٌ شُكْرٌ، وَنِصْفٌ صَبْرٌ
الإيمان نصفان نصف شكر، ونصف صبر
ايمان دو نصف حصے هے: نصف شكر اور نصف صبر ہے
113
الْإِيمَانُ يَمَانٍ، وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ
الإيمان يمان، والحكمة يمانية
ایمان اہل یمن کا ہے اور حکمت بھی اہل یمن کی ہے
114
الْإِيمَانُ قَيَّدَ الْفَتْكَ
الإيمان قيد الفتك
ایمان نے دھوکے سے قتل کرنے کو بند کر دیا ہے
115
عَلَمُ الْإِيمَانِ الصَّلَاةُ
علم الإيمان الصلاة
نماز ایمان کا جھنڈا ہے
116
الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ
المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں
117
الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَظْلِمُهُ وَلَا يُسْلِمُهُ
المسلم أخو المسلم لا يظلمه ولا يسلمه
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ وہ اس پر ظلم کرے اور نہ اس پر ظلم ہونے دے
118
الْمُسْلِمُونَ يَدٌ وَاحِدَةٌ عَلَى مَنْ سِوَاهُمْ
المسلمون يد واحدة على من سواهم
مسلمان اپنے دشمن کے خلاف ایک ہاتھ ہیں
119
الْمَوْتُ كَفَّارَةٌ لِكُلِّ مُسْلِمٍ
الموت كفارة لكل مسلم
موت ہر مسلمان کے لیے (گناہوں کا) کفارہ ہے
120
طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ
طلب العلم فريضة على كل مسلم
علم کی طلب ہر مسلمان پر فرض ہے
121
كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ دَمُهُ وَعِرْضُهُ وَمَالُهُ
كل المسلم على المسلم حرام دمه وعرضه وماله
ہر مسلمان کا دوسرے مسلمان پر خون، عزت و آبرو اور مال حرام ہے
122
حُرْمَةُ مَالِ الْمُسْلِمِ كَحُرْمَةِ دَمِهِ
حرمة مال المسلم كحرمة دمه
مسلمان کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے
123
الْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ
المهاجر من هجر ما حرم الله عليه
مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑدے جو اللہ نے اس پر حرام کی ہیں
124
الْمُجَاهِدُ مَنْ جَاهَدَ نَفْسَهُ فِي طَاعَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
المجاهد من جاهد نفسه فى طاعة الله عز وجل
مجاہد وہ ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت میں اپنے نفس سے جہاد کرے۔
125
الْكَيْسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ، وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا وَتَمَنَّى عَلَى اللَّهِ تَعَالَى
الكيس من دان نفسه وعمل لما بعد الموت، والعاجز من أتبع نفسه هواها وتمنى على الله تعالى
عقل مند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد (والی زندگی) کے لیے تیاری کرے اور بے وقوف وہ ہے جو خود کو خواہشات کے پیچھے لگا لے اور (پھر بھی) اللہ تعالیٰ سے امید رکھے۔
126
الْمَرْءُ كَثِيرٌ بِأَخِيهِ
المرء كثير بأخيه
انسان اپنے بھائی کے ساتھ قوت حاصل کر لیتا ہے
127
الْمَرْءُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ
المرء على دين خليله
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
128
الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ
المرء مع من أحب
انسان اپنے محبوب کے ساتھ ہوگا
129
كَرَمُ الْمَرْءِ دِينُهُ، وَمُرُوءَتُهُ عَقْلُهُ، وَحَسَبُهُ خُلُقُهُ
كرم المرء دينه، ومروءته عقله، وحسبه خلقه
انسان کی عزت اس کا دین ہے، اس کی مروت اس کی عقل ہے، اور اس کا حسب ونسب اس کا اخلاق ہے
130
مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ
من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه
انسان کا فضول کاموں کو چھوڑ دینا اس کے اسلام کے اچھا ہونے کی دلیل ہے۔
131
النَّاسُ كَأَسْنَانِ الْمُشْطِ
الناس كأسنان المشط
لوگ کنگھی کے دندانوں کی طرح (برابر) ہیں
132
النَّاسُ مَعَادِنٌ كَمَعَادِنِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
الناس معادن كمعادن الذهب والفضة
لوگ سونے چاندی کی کانوں کی طرح (مختلف) کا نیں ہیں
133
النَّاسُ كَإِبِلِ مِائَةٍ لَا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً وَاحِدَةً
الناس كإبل مائة لا تجد فيها راحلة واحدة
لوگ ان سو اونٹوں کی طرح ہیں جن میں سے سواری کے لائق تجھے ایک بھی نہ ملے
134
الْغِنَى الْيَأْسُ مِمَّا فِي أَيْدِي النَّاسِ
الغنى اليأس مما فى أيدي الناس
غنا یہ ہے کہ جو کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں ہے اس سے وہ ناامید رہنا
135
رَأْسُ الْعَقْلِ بَعْدَ الْإِيمَانِ التَّوَدُّدُ إِلَى النَّاسِ
رأس العقل بعد الإيمان التودد إلى الناس
ایمان کے بعد عقل کی بنیا دلوگوں سے محبت کرتا ہے
Back