سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خشیت الٰہی ہر دانائی کی جڑ اور پرہیز گاری عمل کی سردار ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 41]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، الورع لابن ابى الدنيا: 11، حلية الاولياء: 2/ 277» حکامہ بنت عثمان کی اپنے والد سے روایت باطل ہے۔ الضعفاء للعقیلی: 3/ 936، السلسلة الضعيفة: 1583