سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”علماء اللہ کی مخلوق پر اس کے امین ہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 115]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، المعجم لابن الاعرابي: 587، تاريخ دمشق: 14/267» محمد بن یزید نا معلوم ہے۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 2670»