سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کے بعد عقل کی بنیا دلوگوں سے محبت کرتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه بزار: 7851، وشعب الايمان: 8637» علی بن زید بن جدعان اور عبید بن عمر و ضعیف ہیں۔