سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دانائی کی بات ہر دانا کی متاع گم گشتہ ہے اور جب وہ اسے ملے تو وہی اسے لینے کا زیادہ حق دار ہے“۔ [مسند الشهاب/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا: أخرجه الترمذي:2687، ابن ماجه: 416،» - ابراهيم بن فضل مدنی متروک ہے۔