سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمامے عربوں کا تاج ہیں، گوٹ مار کر بیٹھنا ان کی دیواریں ہیں اور مومن کا مسجد میں بیٹھنا اس کا سرحد پر پہرہ دینا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 68]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا،» موسیٰ بن ابراہیم مروزی سخت ضعیف ہے۔