مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسند النساء
1223. حَدِيثُ أُمِّ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27099
Save to word اعراب
حدثنا ابو عامر ، قال: حدثنا إبراهيم بن إسماعيل بن ابي حبيبة ، قال: حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله الاشهلي ، عن ام عامر بنت يزيد امراة من المبايعات: انها اتت النبي صلى الله عليه وسلم بعرق في مسجد بني فلان " فتعرقه، ثم قام فصلى، ولم يتوضا" .حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبة ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَشْهَلِيُّ ، عَنْ أُمِّ عَامِرٍ بِنْتِ يَزِيدَ امْرَأَةٍ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ: أَنَّهَا أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرْقٍ فِي مَسْجِدِ بَنِي فُلَانٍ " فَتَعَرَّقَهُ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" .
حضرت ام عامر رضی اللہ عنہا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والی خواتین میں شامل ہیں سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بنو فلاں کی مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہڈی والا گوشت لے کر آئیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تناول فرمایا اور تازہ وضو کئے بغیر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن إسماعيل، وعبدالرحمن بن عبدالرحمن مجهول، وقد اختلف فى إسناده

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.