مسند النساء 1210. حَدِيثُ أُمِّ بِلَالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حضرت ام بلال رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھیڑ کا بچہ اگر چھ ماہ کا بھی ہو تو اس کی قربانی کر لیا کرو کہ یہ جائز ہے۔“
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة والدة محمد بن أبى يحيي، وقد اختلف فيه على محمد بن أبى يحيي

|