Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسند النساء
0
1223. حَدِيثُ أُمِّ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27099
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبة ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَشْهَلِيُّ ، عَنْ أُمِّ عَامِرٍ بِنْتِ يَزِيدَ امْرَأَةٍ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ: أَنَّهَا أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرْقٍ فِي مَسْجِدِ بَنِي فُلَانٍ " فَتَعَرَّقَهُ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" .
حضرت ام عامر رضی اللہ عنہا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والی خواتین میں شامل ہیں سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بنو فلاں کی مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہڈی والا گوشت لے کر آئیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تناول فرمایا اور تازہ وضو کئے بغیر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن إسماعيل، وعبدالرحمن بن عبدالرحمن مجهول، وقد اختلف فى إسناده