مسند النساء 1211. حَدِيثُ امْرَأَةٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہفتہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم پوچھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا کوئی خاص ثواب ہے اور نہ ہی کوئی وبال۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة، وقد تفرد به، واختلف فيه على ابن لهيعة
|