مسند النساء 1225. حَدِيثُ أُمِّ فَرْوَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے افضل عمل کے متعلق پوچھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اول وقت پر نماز پڑھنا۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبدالله بن عمر العمري، ولاضطراب القاسم بن غنام فيه، ولابهام الواسطة التى تروي عن أم فروة
حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے افضل عمل کے متعلق پوچھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اول وقت پر نماز پڑھنا۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، راجع ما قبله

|