مسند النساء 1207. حَدِيثُ أُمِّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حضرت ام صبیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
حضرت ام صبیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، أسامة بن زيد الليثي مختلف فيه ، وقد توبع
|