تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ 679. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حضرت عبداللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوٹ مار کرنے اور لاشوں کے اعضاء یا جسم کاٹنے سے منع فرمایا ہے
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2474
حضرت عبداللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نیکی صدقہ ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده قوي
حضرت عبداللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوٹ مار کرنے اور لاشوں کے اعضاء یا جسم کاٹنے سے منع فرمایا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2474
|