أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ |
مسند احمد
أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ 806. حَدِيثُ رَجُلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بنوتمیم کے ایک آدمی کی اپنے والد یا چچا سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی ہے، ہم نے ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رکوع و سجود کی مقدار کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ اتنی دیر جس میں بندہ تین مرتبہ " سبحان اللہ وبحمدہ " کہہ سکے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة الرجل التميمي
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.