مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ
825. حَدِيثُ رَجُلٍ مِنْ خُزَاعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 20329
Save to word اعراب
حدثنا حجاج ، حدثني شعبة ، عن قتادة ، عن عبد الرحمن ابي المنهال بن سلمة الخزاعي ، عن عمه , ان النبي صلى الله عليه وسلم قال لاسلم: " صوموا اليوم" فقالوا: إنا قد اكلنا , قال" صوموا بقية يومكم" , يعني يوم عاشوراء .حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنِي شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي الْمِنْهَالِ بْنِ سَلَمَةَ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَسْلَمَ: " صُومُوا الْيَوْمَ" فَقَالُوا: إِنَّا قَدْ أَكَلْنَا , قَالَ" صُومُوا بَقِيَّةَ يَوْمِكُمْ" , يَعْنِي يَوْمَ عَاشُورَاءَ .
ابومنہال خزاعی اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دس محرم کے دن قبیلہ اسلم کے لوگوں سے فرمایا آج کے دن کا روزہ رکھو وہ کہنے لگے کہ ہم تو کھا پی چکے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بقیہ دن کچھ نہ کھانا پینا۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف الجهالة عبدالرحمن بن سلمة

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.