مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
806. حَدِيثُ رَجُلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 20059
Save to word اعراب
حدثنا محمد بن عبد الرحمن الطفاوي ، حدثنا سعيد الجريري ، عن رجل من بني تميم واحسن الثناء عليه , عن ابيه ، او عمه، قال: " صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم فسالناه عن قدر ركوعه وسجوده، فقال: قدر ما يقول الرجل: سبحان الله وبحمده، ثلاثا" .حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ وَأَحْسَنَ الثَّنَاءَ عَلَيْهِ , عَنْ أَبِيهِ ، أَوْ عَمِّهِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ قَدْرِ رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ، فَقَالَ: قَدْرُ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، ثَلَاثًا" .
بنوتمیم کے ایک آدمی کی اپنے والد یا چچا سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی ہے، ہم نے ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رکوع و سجود کی مقدار کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ اتنی دیر جس میں بندہ تین مرتبہ " سبحان اللہ وبحمدہ " کہہ سکے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة الرجل التميمي


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.